"الہی رحم کیجے نا، میں غزہ کا مسلماں ہوں"
قصور اتنا سا ہے جانا، میں غزہ کا مسلماں ہوں،
تھا جو اپنا ہے بیگانہ، میں غزہ کا مسلماں ہوں۔
مرا دن خون کی شمعوں سے جلتا ہے چمکتا ہے،
مری شب دیکھنے والی ہے، کوئی تو یہ کہتا ہے،
بنا مدفن، مرا خانہ، میں غزہ کا مسلماں ہوں۔
میں روتا ہوں، میں چلّاتا ہوں کوئی...