ابلنا – جوش مارنا
اس کے لیے غلی، نضخ، اور فار (فور) کے الفاظ آتے ہیں۔
1: غلی
غلا کے بنیادی معنی اپنی حد سے تجاوز کرنا اور اوپر اٹھنا ہے۔ اس سے غلا القدر (ہانڈی کا جوش مارنا) اور غلا السّعر (نرخوں کا بلند ہو جانا) ہے (م ل) ارشاد باری ہے:
كَالۡمُهۡلِۚ يَغۡلِىۡ فِىۡ الۡبُطُوۡنِۙ كَغَلۡىِ...