حضرت ابراہیمؑ کی پوری زندگی عشقِ الٰہی کی تفسیر ہے۔
لیکن وہ لمحہ جو میرے دل کو چھو جاتا ہے، وہ ہے جب انہوں نے اپنے بیٹے کو اللہ کی رضا کے لیے پیشانی کے بل لٹا دیا:
فَلَمَّا أَسْلَمَا وَتَلَّهُ لِلْجَبِينِ (الصافات: 103)
"اس طرح جب دونوں نے حکم مان لیا اور باپ نے بیٹے کو ماتھے کے بل لٹا دیا"۔
یہ...
1: اپنے شوہر کی شکر گزار بنیں۔ اپنے آپ کو یاد دلائیں کہ اس دنیا میں شب و روز محنت کرنا ایک مشکل کام ہے اور آپ کا شوہر آپ کو ضروریات زندگی فراہم کرنے کے لیے بہت محنت کرتا ہے۔ اس لیے آپ کا شوہر جتنا بھی کمائے، اس کا موازنہ دوسروں سے نہ کریں۔ اپنے شوہر کو بتائیں کہ آپ اس کی محنت کا اعتراف کرتی...