ایک کان سے سننا
یعقوب صاحب غصے کے بڑے تیز اور بچوں پر بڑی سختی کرنے والے تھے۔
اب بوڑھے ہوگئے ہیں۔
بہت دنوں بعد ملاقات ہوئی۔
پوچھا کیا حال ہے۔
کہا: اجمل میاں! ذرا اونچا بولیں، اب ایک کان سے سنتا ہوں۔
میں نے کہا: کم سننے کی بات تو سمجھ میں آتی ہے، یہ ایک کان سے سننے کی کیا کہانی ہے؟
کہنے لگے: اجمل...