نماز کے چند مشہور مسائل جن میں غیر مقلدین احناف پر طعن کرتے ہیں۔ اس بارے میں امام ترمذی کی جامع ترمذی سے ان مسائل کا حوالہ پیش کیا جاتا ہے۔صحاح ستہ میں سے امام ترمذی نے اپنی کتاب خاص فقہی ابواب پر ترتیب دی ہے۔ اور احناف کے زیادہ تر مسائل صحاح ستہ کی کتب میں سے جامع ترمذی میں سب سے زیادہ جمع ہیں۔
ناف کے نیچے ہاتھ
قرات خلف الامام
امین بالسر، ولا الضالین کے بعد خاموشی
ترک رفع عند رکوع جس میں تصریح ہے کہ بہت سے صحابہ وتابعین اس پر عامل ہیں
بیس رکعت تراویح
ناف کے نیچے ہاتھ
قرات خلف الامام
امین بالسر، ولا الضالین کے بعد خاموشی
ترک رفع عند رکوع جس میں تصریح ہے کہ بہت سے صحابہ وتابعین اس پر عامل ہیں
بیس رکعت تراویح