اسلامی ویب لنکس

  • موضوع کا آغاز کرنے والا قاسمی
  • تاریخ آغاز
ق

قاسمی

خوش آمدید
مہمان گرامی
ندوۃالعلماء لکھنؤ
http://www.nadwatululama.org/
 

سیما

وفقہ اللہ
رکن
السلام علیکم
مجھے سمجھ نہں آیا یہ تھریڈ ک کس لیے بنا ہے مگر جتنا مجھے سمجھ آراہا ہے لنک پوسٹ کرنا ہے http://islahulmuslimeen.org/run_video.asp?Media_ID=5.40&Host=GY تو اس وقت میں یہ سن رہی تھی اگر یہ میں نے گلط جگہ پوسٹ کیا ہے تو پیلز اس کو ڈیلیٹ کیا جائے
شکریہ
 

راجہ صاحب

وفقہ اللہ
رکن
سیما نے کہا ہے:
السلام علیکم
مجھے سمجھ نہں آیا یہ تھریڈ ک کس لیے بنا ہے مگر جتنا مجھے سمجھ آراہا ہے لنک پوسٹ کرنا ہے تو اس وقت میں یہ سن رہی تھی اگر یہ میں نے گلط جگہ پوسٹ کیا ہے تو پیلز اس کو ڈیلیٹ کیا جائے
شکریہ

اس دھاگے میں آپ اسلامی ویب سائٹس کا ریویو لکھ سکتی ہیں ان کا لنک شئیر کر سکتی ہیں
اس کے علاوہ اگر آپ کسی اور مفید ویب سائٹ کو دوسرے اراکین کے ساتھ شئیر کرنا چاہتی ہیں تو اس کے لئے دینی و عملی روابط کے فورم میں ایک نیا دھاگہ بنا سکتی ہیں
 

خادمِ اولیاء

وفقہ اللہ
رکن
شیخ العرب والعجم عارف باللہ حضرت اقدس حضرت مولانا
شاہ حکیم محمد اختر صاحب دامت برکاتھم وعمت فیوضھم کی
کی ویب سائیٹ جس میںآپ کو حضرت والا کے بیانات،ملفوظات، مواعظ حسنہ آڈیو اور کتابی و یونی کوڈ شکل میں مل سکیں گے
خانقاہ امدادیہ اشرفیہ
 

نورمحمد

وفقہ اللہ
رکن
دین اسلام ڈاٹ کام

TAARUF1.gif

 
Top