ايك بہترين اسلامى ويب سائٹ

nicesahil

وفقہ اللہ
رکن
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
ايك ويب سائٹ آپ حضرات سے شئير كرنا چاه رہا ہوں. اس كی چند خصوصيات : دنيا كے مشہور ومعروف آئمه حضرات، قراء حضرات كى تلاوات، اناشيد (عربى نظميں) مختلف عرب علماء كے دروس وخطبات، آئمه حرمين كے جمعه كے خطبات، فتاوى، اسلامى كتب اور بہت كچھ . اميد ہے آپ سب كو پسند آئے گی.
والسلام
http://www.islamway.com
 

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
شکریہ سہیل بھائی بہت مفید اور کار آمد لنک دی۔
ایک بار پھر آپ سے گزارش کی جاتی ہے الغزالی دوستوں سے
اپناتعارف کرائیں۔والسلام
 

خادمِ اولیاء

وفقہ اللہ
رکن
جزاک اللہ بہترین سائیٹ کا تعارف کرایا ہے
یہ میرے استعمال میں کافی عرصے سے رہتی ہے
اس میں آُپ 500 قراء کی آواز میں قرآن پاک کی کوئی بھی سورت سن سکتے ہیں
 
Top