مجھے شکایت ہے

سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

سیما

وفقہ اللہ
رکن
السلام علیکم
مجھے شکایت ہیں - نئے مضمون کے ساتھ خاضر ہوں - ہمیں جس سے بھی شکایت یا کوئ گلہ کرنا ہو تو اس لڑی میں کر سکتے ہیں -


مجھے شکایت ہے آپ میں سے کسی نے ابھی تک مجھے مبارک باد نہں دی جس کا میں بہت دن سے انتظار کر رہی ہوں اھر آج صبر کا پیمانہ لبریز ہوا اور شکایت کرنے پہنچ گئ - کیا اب بھی سمجھ نہن آئی کیا کہنا چاہتی ہوں میرے 400 مراسلات پورے ہوچکے اور مجھے کسی نے مبارک باد اب تک نہیںدی.:puke! ~^o^~ ~^o^~ :puke! :puke! :puke!
 

nicesahil

وفقہ اللہ
رکن
السلام عليكم
بہت بہت مبارك ہو آپ كو چار سو مراسلے مكمل كرنے پر.اعجاز بهائى اور راجہ بهائى كا ريكارڈ اب خطرے ميں نظر آ رہا ہے.
 

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
بڑی بھول ہوئی معاف کرنا . اللہ کرے زور قلم اور ہو زیا دہ .
تمام منتظمین سے گزارش ہے کہ ہماری" پیاری بہنیا "کو زور دار مبارک باد دیں .
میں زور دار مبارک باد اس لئے نہیں دے سکتا کہ مجھے خود شکایت ہے "عامر"سے
میرا گل منجن ختم ہو گیا وہ لا کے نہیں دے رہا ہے.خفتہ را کئے خفتہ کند بیدار
 

صدف

وفقہ اللہ
رکن
048.gif

congratulations seema ji..
 

سیما

وفقہ اللہ
رکن
:puke! :puke! :puke! %||:-{ کیا میرے لیے نیو تھریڈ نہن بن سکتا تھا جو سب نے اس مین مبارک باد دے دی ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 

وی جے

وفقہ اللہ
رکن
بلال بھائی مجھے بھی شکایت ہے اپ اپنی فوٹو لگایں یہ میری فوٹو اتار دیں اب ھاھاھاھاھ:-(||>
 

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
مجھے جو بھی اور جس سے بھی شکایت ہوتی ہے بھلانے کی کوشش کرتا ہوں
میرے ایک استاذ صاحب فر ماتے تھے جس گلی سے مجھے گزرنا نہیں اسکو میں یاد بھی نہیں رکھتا
 

سیما

وفقہ اللہ
رکن
جی بھائ مجھے بھی پتا ہے میں کم آتی ہوں بلکہ آتی ہی نہں وہ کیوں نہں تھی پر اب آیا کرونگی اپکو شکایت نہن ہوگی قاسمی بھائ ان شاءاللہ
 

عتیق

وفقہ اللہ
رکن
ہممممممممممممممممم
مجھے شکایت ہے تو اپنے آپ سے کہ میں اس لڑی میں انتے دیر بعد کیوں آیا.............



'+_+ '+_+
 
پ

پیامبر

خوش آمدید
مہمان گرامی
مجھے شکایت ہے کہ فورم میں نئی پوسٹ کرنے کے لیے 25 سیکنڈ انتظار کیوں کرواجاتا ہے؟~^o^~
 

سیما

وفقہ اللہ
رکن
مجھے شکایت ہے کسی نے بھی غور نھی کیا میرے مسئلے پر :puke!

آپ کی شکایت کا حل بتا دیا گیا ہے .اسکے باوجود شکایت دور نہ ہوئی انشا ء اللہ اطلاع ثانی پر فوری کوشش کی جائیگی. والسلام
 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top