النکت الطریفہ فی التحدث عن ردود ابن ابی شیبہ علی ابی حنیفہ

imani9009

وفقہ اللہ
رکن
یہ کتاب النکت الطریفه فی التحدث عن ردود ابن ابی شیبہ علی ابی حنیفہ علامہ زاہد کوثری رحمہ اللہ کی لکھی ہوئی ہے جس میں مصنف ابن ابی شیبہ کے امام ابو حنیفہ کے 125 مسائل میں رد پر جواب دیا گیا ہے۔ نایاب کتاب ہے اورعربی میں ہے اس کا اردو ترجمہ بھی ہونا چاہیے۔
کتاب کراچی کی طبع شدہ ہے اور 280 صفحات پر مشتمل ہے
لنک
 
Last edited:
Top