ایک ستارہ اور ٹوٹا
ابھی تھوڑی دیر قبل یہ افسوس ناک اطلاع ملی ہے حضرت مولانا محمداسلم صاحب قاسمی صاحب (صاحبزادے حکیم الاسلام حضرت مولانا قاری محمد طیب صاحب رحمۃ اللہ علیہ )اس دنیا سے رحلت فر ماگئے۔انا للہ وانا الیہ راجعون۔
حضرت والا طویل عرصہ سے دہلی کے ایک ہا سپٹل میں زیر علاج تھے۔
مزید تفصیل کا انتظار ہے
دوشنبہ ۔نومبر 13۔2017
Last edited: