ماہنامہ آئنۂ مظاہر علوم دسمبر2017

اویس پراچہ

وفقہ اللہ
رکن
جزاک اللہ خیرا
یہ نوٹ کی حقیقت والا مضمون کس دور کا ہے؟ نوٹ کا اب نقد بنانا یا اس کے "روپے" پر قبضہ کرنا اب بھلا کیسے ممکن ہے؟
 

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
اللہ تعالیٰ مولانااحمدقاسمی صاحب کوخوب خوب جزائے خیرعطافرمائے جنہوں نے اتنابڑاکام انجام دے کرناقابل فراموش احسان عظیم فرمایاہے
مفتی صاحب آپ اگر فورم پر تھوڑی دیر کے لیے تشریف لایا کریں اور مظاہرالعلوم کا ترجمان یہاں اپلود کر دیا کریں تو یہ ہمارے پر احسان عظیم ہوگا۔
 
Top