آئمہ مجتہدین کے متفقہ اور مختلف فیہ مسائل پر لکھی گئی کتا ب المیزان الشعرانی جو امام عبدالوہاب الشعرانی کی مشہور کتاب ہے۔ مولانا محمد حیات سنبھلی نے اس کا ترجمہ بنام مواھب رحمانی کیا ہے اور ادارہ اسلامیات نے اس کو شائع کیا ہے
اصل کتاب کے تین حصے ہیں۔ ترجمہ کے لحاظ سےیہ جلد اول ہے۔ اور بقول اپلوڈر اس پی ڈی ایف میں مکمل ترجمہ ہے
لنک
اصل کتاب کے تین حصے ہیں۔ ترجمہ کے لحاظ سےیہ جلد اول ہے۔ اور بقول اپلوڈر اس پی ڈی ایف میں مکمل ترجمہ ہے
لنک