السلام علیکم الغزالی کے تمام ممبران کی جانب سے ہماری پیاری سی بہنا تانیہ جی کو سالگرہ کی ڈھیروں مبارک اس دعا کے ساتھ کہ اللہ پاک آپ کو صحت و تندرستی کے ساتھ لمبی عمر نصیب کرے اور آپ کی زندگی میں ڈھیروں خوشیاں ہوں آمین - %*-{ :-)/\:-) :-)/\:-)...