عورت
دنیا ہے گر چمن تو مہکار ہے عورت
قدرت کا ایک حسیں شہکار ہے عورت
گھر اس کی بدولت جنت بھی جہنم بھی
یہ بات یقینی ہے ذمہ دار ہے عورت
ہر ایک فسانے کا عنوان یہی ہے
ہر کھیل کا مر کزی کردار ہے عورت
دل میں ہو کہ گھر ہو یا کوئی وطن ہو
کرتی ہے حکومت بجا فنکار ہے عورت
بیوی ہے ، یہ ماں ہے ، بیٹی بھی بہن بھی
ہر رنگ میں ہر روپ میں سنگھار ہے عورت
دنیا ہے گر چمن تو مہکار ہے عورت
قدرت کا ایک حسیں شہکار ہے عورت
گھر اس کی بدولت جنت بھی جہنم بھی
یہ بات یقینی ہے ذمہ دار ہے عورت
ہر ایک فسانے کا عنوان یہی ہے
ہر کھیل کا مر کزی کردار ہے عورت
دل میں ہو کہ گھر ہو یا کوئی وطن ہو
کرتی ہے حکومت بجا فنکار ہے عورت
بیوی ہے ، یہ ماں ہے ، بیٹی بھی بہن بھی
ہر رنگ میں ہر روپ میں سنگھار ہے عورت