40 مسنون دعاؤں کی کتاب PDF میں پیش خدمت ہے.

عتیق

وفقہ اللہ
رکن
روز مرہ زندگی میں بہت سے کام کاج شروع کرنے سے پہلے دعائیں موجود ہیں جس کی ہم پابندی نہیں کرتے جس کی وجہ سے بہت سے کاموں میں برکت نہیں رہتی اور بہت سے کام درست ہوکر بھی خراب ہوجاتے ہیں جس کی اصل وجہ ہم کام کی ابتداء اللہ تعالی کے پاک کلام سے نہیں کرتے ہیں.اسی لیے یہ ایک چھوٹہ سا کتابچہ پیش خدمت ہے جس میں 40 سے زائد مسنون دعائیں موجود ہے یہ کتاب تو کسی اور کی تحریر ہے لیکن اس کو PDF میں کنورٹ میں نے کیا ہے اور اپنی ہوسٹنگ میں رکھا تھا
اپ لوگوں کے لیے پیش خدمت ہے
اپنی عام زندگی میں اس کتاب کی دعائیں شامل کریں اور مجھ نا چیز کے لیے بھی دعا کریں
www.jamiamadnia.com/masnoon%20dowaien.pdf
 
احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
عتیق نے کہا ہے:
روز مرہ زندگی میں بہت سے کام کاج شروع کرنے سے پہلے دعائیں موجود ہیں جس کی ہم پابندی نہیں کرتے جس کی وجہ سے بہت سے کاموں میں برکت نہیں رہتی اور بہت سے کام درست ہوکر بھی خراب ہوجاتے ہیں جس کی اصل وجہ ہم کام کی ابتداء اللہ تعالی کے پاک کلام سے نہیں کرتے ہیں.اسی لیے یہ ایک چھوٹہ سا کتابچہ پیش خدمت ہے جس میں 40 سے زائد مسنون دعائیں موجود ہے یہ کتاب تو کسی اور کی تحریر ہے لیکن اس کو PDF میں کنورٹ میں نے کیا ہے اور اپنی ہوسٹنگ میں رکھا تھا
اپ لوگوں کے لیے پیش خدمت ہے
اپنی عام زندگی میں اس کتاب کی دعائیں شامل کریں اور مجھ نا چیز کے لیے بھی دعا کریں
www.jamiamadnia.com/masnoon%20dowaien.pdf

جزاک اللہ .واقعی ہم نے اپنے بنی صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیم سے منہ موڑا .ذلت وادبار کے بادل ہم پر چھا گئے .اللہ ہم سب کو ان دعاؤں کو عمل میں لانے کی تود=فیق دے.آمین
 
Top