السلام علیکم میری نانی جان کی طبییعت بہت ناساز ہے . الغزالی کے تمام قارئین اور منتظمین سے گذارش ہے کہ ان کی صحت یابی کیلئے اس ماہ مبارک میں ضرور دعا کریں۔اللہ رب العزت انہیں صحت کاملہ،عاجلہ،مستمرہ دائمہ نصیب فر مائے۔ آمین۔ جزاک اللہ