نعت کائنات : نعت انسائیکلوپیڈیا

ابوالحسن خاور

وفقہ اللہ
رکن
معزز احباب،

"نعت کائنات " کے نام سے نعت کا ایک انسائیکلو پیڈیا ترتیب دیا جا رہا ہے ۔ کوشش ہے کہ اس ویب سائٹ پر ہر نعت گو، نعت خواں اور خدمت گار نعت اور ان کی تخلیقات و خدمات کا تعارف پیش کیا جا سکے ۔ ایک نظر دیکھ کر اپنی آراء سے ضرور نوازئیے ۔

ابوالحسن خاور
ایڈمن
نعت کائنات
---------------------------
 
Last edited by a moderator:

اویس پراچہ

وفقہ اللہ
رکن
معزز احباب،

"نعت کائنات " کے نام سے نعت کا ایک انسائیکلو پیڈیا ترتیب دیا جا رہا ہے ۔ کوشش ہے کہ اس ویب سائٹ پر ہر نعت گو، نعت خواں اور خدمت گار نعت اور ان کی تخلیقات و خدمات کا تعارف پیش کیا جا سکے ۔ ایک نظر دیکھ کر اپنی آراء سے ضرور نوازئیے ۔

ابوالحسن خاور
ایڈمن
نعت کائنات
---------------------------
http://www.naatkainaat.org
ما شاء اللہ عمدہ کاوش ہے اور یہ دیکھ کر خوشی ہوئی کہ یہ کاوش مسلک و مذہب کی قید سے پاک ہے۔
بہتری کے لیے رائے یہ ہے کہ عربی، اردو اور انگریزی کے سیکشن الگ کیا جا سکتے ہیں۔ نیز اہم شعراء کے تحت یا تو کسی کا نام نہ دیا جائے یا سب کا دیا جائے تو بہتر ہے۔ تین کا نام دے کر باقیوں کو "دیگر شعراء" کے خطاب سے یہ محسوس ہوتا ہے جیسے وہ حضرات ان سے کم درجے کے ہیں حالانکہ بعض تائب اور احمد رضا خان سے زیادہ عمدہ نعتیہ کلام کرتے ہیں۔
 
طاہر شیخ

وفقہ اللہ
رکن
دھاگے کا عنوان کچھ مناسب نہیں لگ رہا :)
میرے خیال میں کچھ ایسا مناسب رہے گا

نعت کائنات : نعت انسائیکلوپیڈیا

:)

منتظمین سے گزارش : دھاگے کو دینی علمی و ادبی روابط میں منتقل کیا جائے :)
 
Top