السلام علیکم کل میری بہت اچھی سہیلی کے دل کا اوپریشن ہے پلیزز آپ سب سے گزارش ہے میری پیاری سی دوست کے لیے دعا ضرور کیجے اللہ تعالی سے دعا ہے ،کہ وہ شفائے عاجلہ نصیب فرمائے ، آمین