محترم دوستو ،
السلام علیکم ،
میرے جیسے کئی بھائیوں کو اکثر عربی سیکھنے کا شوق یا ضرورت ہوتی ہے ،
ان کی سہولت کے لیے ایک بہترین ویب سائیٹ لایا ہوں ، اس میں سب کتابیں پی ڈی ایف شکل میں ہیں ، ان میں کسی بھی لنک کو ماؤس سے کلک کرکے دایاں بٹن دبا کر محفوظ ( save link target as ) کر لیں .یاد رکھیے یہ سب بہترین کتابیں ہیں، جن کی مدد سے آپ اردو سے عربی سیکھ سکتے ہیں ، اس کے علاوہ یہاں بہترین عربی اردو کی ڈکشنری بھی موجود ہے ، میں خود ان کتب سے استفادہ کرتا ہوں ،
الحمد للہ بہترین پایا ہے ،
اس سرخ رنگ والے لنک کو نوٹ کر لیں ، اس میں وہ سب کتب موجود ہیں جن سے آپ عربی سیکھ سکتے ہیں .
...........
اس کے لیے آپ کو پی ڈی ایف کی ضرورت ہوگی ،
پی ڈی ایف ریڈر کے کافی برانڈ ہیں ، ،
1:ایکروبیٹ ریڈر
2:فاکس اٹ ریڈر
.....
3:ایس ٹی ڈی یو ریڈر STDU Viewer ، سے پی ڈی ایف کے علاوہ ڈی جے وی یو یعنی فوٹو بک ریڈر کا کام بھی لیا جاتا ہے
اس میں سے سب سے کم سائز کا سوفٹ ویر ہے ، یہ مندرجہ ذیل چیزوں کو پڑھتا ہے ،TIFF, PDF, DjVu, XPS, JBIG2, WWF .
اس کا لنک لے لیں ،یہ مکمل طور پر فری سوفٹ ویر ہے ، صرف 2.5 ایم بی ، اور کام بڑے بڑے ، ...

عربی ۔اردو عربی سیکھئے