
خبر بواسطہ ویبسائٹ ،مولانا محمد نجیب قاسمی صاحب۔
مظاہر علوم کے علماء اور طلباء سے گزارش ہے کہ ہوسکے تو ضرور علمی تحقیقات کی خبر علم سے محبت کرنے والوں تک پہنچایا کریں ۔
کہیں پڑھا تھا کہ شیخ الحدیث مولانا محمد زکریا کاندھلویؒ کی مخطوط کتب پر مولانا شاہد صاحب کام کر رہے ہیں ۔ معلوم نہیں کون کون سی کتاب پر کام ہوا ۔؟ اور کون سی چھپی؟