جنت کے آٹھوں دروازے کھولنے کا نسخہ
رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:
'' جو شخص و ضو کرےاور عمدہ طریقے سے کرے (یعنی تمام اعضاء کو اچھی طرح دھوئے) اور یہ پڑھے:
اَشْھَدُاَنْ لَّا اِلٰہَ اِلَّا اللہُ وَحْدَہٗ لَا شَرِیْکَ لِہٗ، وَاَشْھَدُاَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُہٗ وَ رَسُوْلُہٗ
تو اس کے لیے جنت کے آٹھوں دروازے کھل جاتے ہیں،ان میں سے جس دروازے سے چاہےوہ جنت میں داخل ہو جائے۔''
( صحیح مسلم:577،234 باب الذکر المستحب عَقِبَ الوضوء)