ویسے تو اس موضوع پر مختلف ویب سائٹس سےکتب کے سکرین شاٹس دستیاب ہیں۔ لیکن میں نے کچھ مزید اس میں جمع کیے ہیں۔میں نے اس مسئلے پر اپنی تحقیق کی تو میں اس نتیجے پر پہنچا کہ ترک رفع یدین کی احادیث کے رجال کو ضعیف بنانے کے لیے خیر القرون جیسے با برکت زمانے میں سازش کی گئی۔جس سازش میں حضرت عبداللہ بن مسعود جیسے صحابی کو بھی نہ چھوڑا گیا۔اور ان کے حافظے پر اعتراض کر دیے گئے۔
ممکن ہے اس سازش میں اس وقت کے خارجی اور رافضی بھی شامل ہوں چونکہ سب سے زیادہ رفع یدین وہی کرتے ہیں ہر حرکت میں۔
البتہ میں یہاں پر بہت سی کتب کے سکرین شاٹس جمع کر رہا ہوں۔ حوالے تو اس کے علاوہ بھی ہیں پر فی الحال اسی پر اکتفا کیا۔ ان سکرین شاٹس کی خوبی یہ ہے اس میں صفحہ نمبر اور باب نمبر اور جلد نمبر سب واضح ہیں۔
صحیح مسلم
جامع ترمذی
سنن نسائی
سنن ابو داؤد
مصنف عبدا لرزاق
مصنف ابن ابی شیبہ
موطا امام محمد
کتاب الآثار امام محمد
کتاب الحجہ علی اھل المدینہ
مسند امام احمد بن حنبل