بٹ کوائین اور ورچوئل کرنسیاں

اویس پراچہ

وفقہ اللہ
رکن
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
ورچوئل کرنسیوں کے کام کرنے کے طریقہ کار اور مائننگ کی تفصیلات کے بارے میں دو تحاریر پیش خدمت ہیں۔ وہ علماء کرام جو ان پر حکم لگانے کے بارے میں کام کر رہے ہیں وہ ان سے استفادہ کر سکتے ہیں۔
پی ڈی ایف فائلیں ہیں۔ یونیکوڈ میں لکھنے کی صورت میں تصاویر کی سیٹنگ کا مسئلہ ہوگا۔
بٹ کوائین کیسے کام کرتی ہے؟
مائننگ کیا ہوتی ہے اور کیسے ہوتی ہے؟
 
احمد پربھنوی

وفقہ اللہ
رکن
ڈیجیٹل کرنسیوں کی شرعی حیثیت جاننے کے لیے بہت قیمتی اور جامع معلومات جمع کی گئ ہیں
ڈیجیٹل کرنسیوں کے کام کرنے کا طریقہ، مائیننگ وغیرہ ہر ایک پہلو پر تفصیلا بحث ہے، کافی محنت کا نتیجہ ہے اللہ اس کام کو قبول فرمائیں اور بہترین بدل عطا فرمائیں ـ
 
جزاک اللہ خیرا
 
Top