السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
خداکرے مزاج عالی بعافیت ہوں!
الحمدللہ افکارقاسمی دوہزاراٹھارہ کادوسراشمارہ معززقارئین کی خدمت میں پیش ہوچکاہے ہمیں آپ کی قیمتی آرائے گرامی اورناقدانہ تبصرہ جات کاشدت سے انتظارہے ،تاکہ اس شمارہ کومزیدندرت،جدت اورمعیاری بنایاجاسکے۔
ناصرالدین مظاہری