گناہوں کا کفارہ بنتے ہیں

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
رسول الله صلی الله علیہ وسلم نے فرمایا:
کسی مسلمان بندے اور بندی پر احد پہاڑ جیسے گناہ ہوں تو اندرونی بخار اور سرکا درد مسلسل رہنے کی وجہ سے ان کے گناہوں میں سے ایک رائی کے دانے کے برابر بھی کسی گناہ کو باقی نہیں رہنے دیتا.
(مجمع الزوائد، ج 3، ص 29)​
 
Top