السلام علیکم
میری کافی ساری فائلز پی ڈی ایف میں اردو نام سے موجود ہیں جنہیں ونڈوز 10 میں بنائی گئیں تھیں اب میرے پاس ونڈوز 7 موجود ہے اردو نام کی فائلز Adobe Acrobat 7.0 Professional نہیں اٹھا رہا۔
مجھے واٹرمارکنگ کرنا ہے ان فائلز میں اور واٹر مارک بھی اردو ہی میں ٹائپ کرنا ہے تصویری شکل میں تو لگ رہا ہے کافی سافٹ ویئرز کی مدد سے لیکن ٹیکسٹ میں مسئلہ درپیش ہے، کیا ایسا کوئی حل ہے کہ Adobe Acrobat 7.0 Professional اردو نام کی فائل کو اٹھا سکے یا پھر ایسا جو ایک ساتھ کافی فائلز پر واٹر مارکنگ کر سکے ؟
مدد درکار ہے وہ بھی جلد