You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser.
عامر صدیقی صاحب کو خوش آمدید
خادم
Staff member
منتظم اعلی
@عامر صدیقی صاحب آپ کو میری طرف سے اور الغزالی انتظامیہ کی طرف سے آپ کو الغزالی پر دل کی اتاہ گہرائیوں سے خوش آمدید
آپ آئے بہار آئی
امید ہے کہ آپکی آمد سے فورم کی رونق میں اضافہ ہو گا اور آپ سے بھت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔
آپکو ہمیشہ الغزالی پر خوش آمدید