السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
یہ لڑی اس لیے بنائی گئی ہے تاکہ فورم کے معزز ممبران گپ شپ کرسکیں۔
تو چلیں جی شروع ہو جائیں۔
یہ لڑی اس لیے بنائی گئی ہے تاکہ فورم کے معزز ممبران گپ شپ کرسکیں۔
تو چلیں جی شروع ہو جائیں۔
بہت اچھا ۔آج دن کیسا گزرا
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہالسلام علیکم۔میں بھی تاخیر سے صحیح حاضر ہوں۔
ماشاءاللہبہت اچھا ۔
بڑھانا گھٹا نا ۔یہ منتظم اعلیٰ جناب داؤد بھائی پر ہے ۔میرا تو حال ہے ۔ع:کشتی انھیں پر چھوڑی لنگڑ اٹھا دیئے ہیں۔آپ کی مجلس گپ شپ میں گپیوں کی تعداد بڑھانے کے بارے میں کچھ سوچا ہے کہ نہیں؟
یا کسی بیابان میں تین اشخاص کا یہ قافلہ اسی طرح چلتا رہےگا
اے جنوں کیوں لیے جاتا ہے بیاباں میں مجھے
جب تجھے آتا ہے گھر کو مرے صحرا کرنا
ان شاءاللہ جلد یہ مجلس ایسے آباد ہوگی کہ لوگ آپ سے آٹوگراف لینے کا تقاضا کرینگے۔آپ کی مجلس گپ شپ میں گپیوں کی تعداد بڑھانے کے بارے میں کچھ سوچا ہے کہ نہیں؟
یا کسی بیابان میں تین اشخاص کا یہ قافلہ اسی طرح چلتا رہےگا
اے جنوں کیوں لیے جاتا ہے بیاباں میں مجھے
جب تجھے آتا ہے گھر کو مرے صحرا کرنا
حضرت آپ کے دعاؤں اور اللہ کی رحمت کے ساتھ ہم نے سب کو خوش آمدید کرنے کا بورڈ آویزاں کررکھا ہے ،محنت کرنا ہمارا کام ہے اور مدد دینا رب ذوالجلال کا کام ہے۔بڑھانا گھٹا نا ۔یہ منتظم اعلیٰ جناب داؤد بھائی پر ہے ۔میرا تو حال ہے ۔ع:کشتی انھیں پر چھوڑی لنگڑ اٹھا دیئے ہیں۔
بڑھانا گھٹا نا ۔یہ منتظم اعلیٰ جناب داؤد بھائی پر ہے ۔میرا تو حال ہے ۔ع:کشتی انھیں پر چھوڑی لنگڑ اٹھا دیئے ہیں۔
آپ کی دعا کے ساتھ آمین کہتے ہیںان شاءاللہ جلد یہ مجلس ایسے آباد ہوگی کہ لوگ آپ سے آٹوگراف لینے کا تقاضا کرینگے۔
ان شاءاللہ یہ قافلہ چل پرا ہے لوگ آتے جائینگے کارواں بنتا جائے گا۔
بس دعاؤں کی خصوصی درخواست ہےکہ اللہ پاک امام غزالیؒ کے نام سے منسوب اور گلشن قاسمی کے اس چمن کو چار چاند لگادے۔آمین