میرا مطلب تھا سلیبرٹی بن جائینگے
چھوٹے بھیا ( داؤد) دماغ کا اسٹیشن استعمال کر کے یوزر لے کے آئیں۔شائد استعمال غلط ہو جو چاہیں فٹ کر لیں۔کچھ لوگوں کے ایک کان سے دوسرے کان کے درمیان پٹری اتنی سیدھی اور صاف ستھری ہوتی ہے کہ گولی کی طرح نکل جاتی ہے
لیکن میرے ایک کان سے دوسرے کان کے درمیان جو دماغ کا اسٹیشن آتا ہے اس میں کچھ باتیں اتر کر رہ جاتی ہیں اور اسی اسٹیشن پر مقیم ہو جاتی ہیں اور کان سے صرف دھویں ہی نکلتے ہیں شاید ناک سے بھی۔ اور کبھی کبھی دماغ پر اتنا زور دیتی ہے کہ ہاتھ میں موجود اس وقت کوئی بھی چیز صرف اپنی زندگی کی دعائیں مانگ رہی ہوتی ہے کیوں کہ اگلے ہی لمحے توڑ پوڑ کر اس کی زندگی کا خاتمہ کر دیتی ہوں چاہے وہ قلم موبائل یا کپ ہو چاہے سامنے شیشہ ہو ٹوٹ ہی جاتا ہے
بڑے بھیا آپ نے اسٹیشن کی کیا تاویل نکالی ،ہم مان گئے آپ کوچھوٹے بھیا ( داؤد) دماغ کا اسٹیشن استعمال کر کے یوزر لے کے آئیں۔شائد استعمال غلط ہو جو چاہیں فٹ کر لیں۔
بالکل ۔یہ "بالک بڑا بدھی مان " ہے ۔بغیر سمجھے چھوڑئیے گا نہیں۔ایک طالبہ یہاں سیکھنے کے لیے آئی ہے
اور نہ سمجھنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا اگر کوئی سمجھانا چاہے
آپ تو سمجھتے ہیں نا؟
آپ سمجھائیں
آمین ثم آمین۔شرر صاحب کو دعوت دی ہے ۔کہ وہ آئیں مجلس بہت سونی سونی ہے ۔مشکل یہ ہے ۔باغ میں ان کا دل لگتا نہیں ۔اہلیہ میکہ چلی گئی ہیں نا ۔اب بھائی تم ہی بتاؤ ۔ان مولویوں کو کیسے سمجھائیں۔کہتے ہیں نقد ایک بہتر ہے س۔۔۔۔ادھار سےان شاءاللہ جلد یہ مجلس ایسے آباد ہوگی کہ لوگ آپ سے آٹوگراف لینے کا تقاضا کرینگے۔
ان شاءاللہ یہ قافلہ چل پرا ہے لوگ آتے جائینگے کارواں بنتا جائے گا۔
بس دعاؤں کی خصوصی درخواست ہےکہ اللہ پاک امام غزالیؒ کے نام سے منسوب اور گلشن قاسمی کے اس چمن کو چار چاند لگادے۔آمین
يا ر وه مفتى صاحب ہيں ۔بقرعيد كا…………نہيں۔مفتی صاحب کو بھی پکڑ کر لائیں۔
ہم جب سے یہاں وارد ہوئے تب سے آج تک خود سمجھنے کی کوشش میں ہیں ،جس دن سمجھ گئے تو بلا تردد کے آپ کو سمجھا دینگے۔ماشاء اللہ
اب تو محترم نے بھی پیچھا نا چھوڑنے کی اجازت دے دی
تو بتائیے اب
میرا مطلب تھا رابطہ کرکے یہاں آنے کی درخواست کریں،یا کہدیں ادارت افکار دوبارہ سنبھال لیں یہی کافی ہے ہمارے لیےيا ر وه مفتى صاحب هين ۔بقرعيد كا…………نهين ۔
نہیں بھائی اب جو سنبھالنا ہے آپ کو سنبھالنا ہے۔ہم کو ان سے وفا کی ہے امید۔۔۔ جو نہیں جا نتے ۔۔۔۔۔کیا ہے۔ہم تم سب اللہ کے لئے جڑے ہیں وہی بھلا کرے گا ۔ان شاء اللہمیرا مطلب تھا رابطہ کرکے یہاں آنے کی درخواست کریں،یا کہدیں ادارت افکار دوبارہ سنبھال لیں یہی کافی ہے ہمارے لیے
چاند مذکر ہے لیکن حسن و جمال چونکہ نسوانی حق سمجھا جاتا ہے اس لیے شعرا نسوانی حسن کی تشبیہہ چاند سے دیتے ہیں لیکن پشتو میں چاند مؤنث ہے اسی لیے پشتو میں زیادہ مثبت نظر آتا ہےيا ر وه مفتى صاحب ہيں ۔بقرعيد كا…………نہيں۔
خود کو سمجھا ہے فقط وہم و گماں بھی ہم نےہم جب سے یہاں وارد ہوئے تب سے آج تک خود سمجھنے کی کوشش میں ہیں ،جس دن سمجھ گئے تو بلا تردد کے آپ کو سمجھا دینگے۔![]()