الغزالی فورم کے نہایت ہر دل عزیز کرم فر ما جناب بلال جٹ صاحب کے ''چچا جان ''اللہ کو پیارے ہو گئے تما م قارئین سے دعائے مغفرت وایصال ثواب کی گذارش کی جاتی ہے .
الغزالی فیملی بھائی کے دکھ میں شریک ہے اور مرحوم کیلئے دعا مغفرت کرتی ہے .اللہ تعالیٰ مر حوم کے بال بال کی مغفرت فر مائے اور جنت کے اعلیٰ مقامات عطا فر مائے .آمین