خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کا موئے مبارک جو جامعہ اشرفیہ لاہور میں موجود ہے. یہ موئے مبارک سعودیہ کی حکومت کی طرف سے جامعہ اشرفیہ لاہور کو ہدیہ کیا گیا تھا۔
[video=youtube]http://www.youtube.com/watch?v=yGTBtCC7uE8[/video]
بھائی یہ ویڈیو مجھے صحافت کے میدان میں آنے کی وجہ سے مل گئی تھی جو میں نے استفادہ عام کے لیے لگادی۔احمد قاسمی نے کہا ہے:محترم شاہ صاحب
بہت بہت شکریہ
مجھ گنہگار کو پہلی مرتبہ زیارت نصیب ہوئی .
ایک عرض ہے چونکہ ویڈیو بہت زیادہ صاف نہیں
کہ نئے دیکھنے والے کی توجہ ایکدم سے مرکوز ہوجائے. ممکن
ہو تو نشاندہی کردی جائے .والسلام