پ
پیامبر
خوش آمدید
مہمان گرامی
گزشتہ تین دن فورم سے غیر حاضر رہا، اس کی وجہ یہ تھی احمد قاسمی بھائی نے ایک کام ذمے لگایا تھا، وہ یہ تھا کہ ان کے شیخ کی ویب سائٹ کو ری ڈیزائن کرنا تھا، الحمدللہ کام قریباً 90 فیصد تک مکمل ہوچکا ہے، رہا سہا کام ڈیٹا اپلوڈ کرنے کا ہے، ان شاء اللہ وہ یہ خود یا ان کے متعلقین انجام دیں گے۔ میری طرف سے ویب سائٹ کی تکمیل پر ان کو مبارک باد۔۔۔
سائٹ ملاحظہ کریں۔
سائٹ ملاحظہ کریں۔