کچھ دن پہلے میں کافی دن غیر حاضر رہا، اس کی وجہ بتانے کے لیے یہ تھریڈ بنایا تھا تاکہ معذرت کرسکوں، تو جناب یہاں تو حاضری لگنی شروع ہوگئی۔ مجھے خوشی ہورہی ہے۔ اللہ سب کو خوش رکھے۔noor_03 نے کہا ہے:السلام علیکم
حاضر ہوں . . .
مگر یہ جسٹر کس کے ذمے ہے ؟ ؟ ؟ ؟