50 الفاظ کی کہانی

زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
اس قدر مصروف دور میں کوئی اتنی محبت کیسے کر سکتا ہے شاید یہ آخری پیغام تھا
ان کے لیے کہ اب تو میری بارات بھی آ چکی ہے ہو سکے تو جلد از جلد پہنچنے کی کوشش کیجیے اگر تم واقعی پیسے لوٹنا چاہتے ہو ٹافیوں سمیٹ پھینک رہے ہیں

زنیرہ گل
 
Last edited:

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
میرا ماننا بھی وہی ہے جو آپ کا ہے
بعض دفعہ انسان کو بات کرنے کا دل کرتا ہے لیکن وہ بتانا ہی نہیں چاہتا،تو پھر اشارات وکنایات کا سہارا لیا جاتا ہے۔
حضرت آپ زرا اس باریک بینی کو سمجھیے جو انہوں نے کہی،بات خود سمجھ آجائے گی۔
 

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
میرا ماننا بھی وہی ہے جو آپ کا ہے
بعض دفعہ انسان کو بات کرنے کا دل کرتا ہے لیکن وہ بتانا ہی نہیں چاہتا،تو پھر اشارات وکنایات کا سہارا لیا جاتا ہے۔
حضرت آپ زرا اس باریک بینی کو سمجھیے جو انہوں نے کہی،بات خود سمجھ آجائے گی۔
انہوں نے کہی؟؟؟؟؟؟؟
 

زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
یہ کیا لگا رکھا ہے "انہوں نے"، یہ آپ نے
"ان" سے ہی پوچھتی ہوں انہوں نے یہ کیا کہا
 

مولانانورالحسن انور

رکن مجلس العلماء
رکن مجلس العلماء
یہ چراغ و کتاب بمع امید، یہی سب کچھ اگر اثاثہ ہے
تو امیر شہر نہیں ہے کوئی، کہ امیری کا تم خلاصہ ہو
اسی لئے امیر شہر نے اک دن مجھے یہ کہدیا۔۔۔چراغ بجھاؤ کتاب بند کرو تم بھی عجب تماشہ ہو
 
Top