محارم جن سے کوئی پردہ نہیں

زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

محارم
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

والدہ، دادی، نانی وغیرہ اوپر تک
بیٹی، پوتی، نواسی وغیرہ نیچے تک
بہن اور بہن کی اولاد (بھانجیاں اور ان کی اولاد)
بھائی کی اولاد( بھتیجیاں اور ان کی اولاد)
پھوپھی اور خالہ
بیوی کی ماں (خوش دامن) اور اس کی دادی،نانی وغیرہ
بیوی کی بیٹی (جو کسی اور شوہر سے ہو ) جب کہ بیوی سے صحبت کی ہو
والد کی منکوحہ (جس کو ہمارے عرف میں سوتیلی ماں کہا جاتا ہے)
بیٹے کی منکوحہ (بہو)
یہی تمام رشتے اگر رضاعی ہوں تو ان کا بھی یہی حکم ہے
فقط واللہ اعلم
 
Top