اساتذہ عربی کے لیے رہنما کتاب :
جامعہ کے مہتمم و شیخ الحدیث حضرت مولانا ڈاکٹر عبد الرزاق اسکندر صاحب
مد ظلہ کو اللہ تعالیٰ نے ہزاروں لوگوں کو عربی سکھانے کا ذریعہ بنایا۔
حضرت نے اپنی تدریس کے دوران اپنے تجربات کی روشنی میں جو کچھ اخذ کیا
اس کو ایک مبتدی اور درمیانے درجہ کے مدرس کے لیے اس مجموعہ میں
پیش کیا کہ غیر عرب کو کیسے آسان طریقہ سے عربی پڑھائی جاسکتی ہے۔
https://docs.google.com/gview?embed...ssets/uploads/2020/06/1591091965_book_pdf.pdf