مکانوں کو گھر بنائیے محبت سے۔

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
باادب‘ باملاحظہ‘ ہوشیار‘ عالم پناہ‘ شہنشاہ معظم‘ حضور پرنور‘ فیض گنجور‘ چشمِ بددور جناب محمد داؤد الرحمٰن صاحب نا صرف گھر بلکہ اپنی خود ساختہ مملکت ِ خداداد کے عالم پناہ ہونے کا دعویٰ بھی فرما چکے ہیں
اسی سلطنت کا شہشاہ ہوں جس سلطنت میں آپ وزیر(یعنی ناظمہ) کے عہدہ پر فائز ہیں
 
احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
باادب‘ باملاحظہ‘ ہوشیار‘ عالم پناہ‘ شہنشاہ معظم‘ حضور پرنور‘ فیض گنجور‘ چشمِ بددور جناب محمد داؤد الرحمٰن صاحب نا صرف گھر بلکہ اپنی خود ساختہ مملکت ِ خداداد کے عالم پناہ ہونے کا دعویٰ بھی فرما چکے ہیں
داستان امیر حمزہ کے آدھے زیادہ القاب عالم پناہ کے نام کردئیے۔زندہ باد اے عقیدت زندہ باد
 
زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
اس وقت بیچارے عالم پناہ "کھٹیا" پر لیٹ گیے ہیں ڈاکٹروں کے مشوروں نے کھٹیا کھڑی کردی ہے ۔رحم وکرم کے ملتجی ہیں
ان شاء اللہ عالم پناہ ہم فقیروں کی دعاؤں سے جلد صحت یاب ہو کر اپنے فرائض سنبھالیں گے
 
احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
باادب‘ باملاحظہ‘ ہوشیار‘ عالم پناہ‘ شہنشاہ معظم‘ حضور پرنور‘ فیض گنجور‘ چشمِ بددور جناب محمد داؤد الرحمٰن صاحب نا صرف گھر بلکہ اپنی خود ساختہ مملکت ِ خداداد کے عالم پناہ ہونے کا دعویٰ بھی فرما چکے ہیں
پہلے دعویٰ کیا یا بستر علالت پر پہنچے
 
احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
موٹا پتلا سے کچھ نہیں ہوتا بس ڈوز کی مقدار کتنی ملی یہ ضروری ہے
یہ عالی پناہ بتانے سے رہے ۔
آج بھی‘ عالم پناہ‘ شہنشاہ معظم‘ حضور پرنور‘ فیض گنجور‘ چشمِ بددور جناب محمد داؤد الرحمٰن صاحب تشریف نہیں لائے رنجور زیادہ لگتے ہیں
 
زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
یہ عالی پناہ بتانے سے رہے ۔
آج بھی‘ عالم پناہ‘ شہنشاہ معظم‘ حضور پرنور‘ فیض گنجور‘ چشمِ بددور جناب محمد داؤد الرحمٰن صاحب تشریف نہیں لائے رنجور زیادہ لگتے ہیں
امور سلطنت سے چشم پوشی کی کوئی وجہ تو ہوگی
 
زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
شاید حکم الہی کی بجا آوری اور سنت رسول ﷺ کی پیروی کی خاطر ملکہ عالیہ کی تلاش میں نکل پڑے ہیں
 
زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
سنا ہے:ملکہ عالیہ مل گئی ہیں صرف ایجاب ہوا ہے قبول با قی ہے
ماشاء اللہ ماشاء اللہ

اللہ خوشیاں نصیب فرمائے پھر تو ہمارا حق ہمیں ملنا چاہیے
میرا مطلب مٹھائی وہ بھی دیسی گھی کی بنی ہوئی
 
احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
ماشاء اللہ ماشاء اللہ

اللہ خوشیاں نصیب فرمائے پھر تو ہمارا حق ہمیں ملنا چاہیے
میرا مطلب مٹھائی وہ بھی دیسی گھی کی بنی ہوئی
مزید کچھ کہنا گستاخی ہو گی ۔لا تسئلوا عن اشیاء ان تبد لکم الخ
 
احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
اس آیت ِ مبارکہ کے شانِ نزول سے منسلک جو واقعہ ہے اسے کچھ لو حضور نبی کریم ﷺ کے علم غیب پر دلیل کے طور پر پیش کرتے ہیں
مطلب یہی ہے نا کہ بعض باتیں ایسی بھی ہوتی ہے کہ معلوم سے نہ معلوم بہتر ہے ۔ یعنی ملکہ کا نام نہ معلوم کرنا بہتر ہے ۔
 
Top