اللہ رب کریم نے ہمیں بے پناہ نعمتوں سے نوازا ہے
لیکن ہم جب اللہ کا ذکر کرتے ہیں تو بے حساب نوازنے والے رب کی عبادت کا بھی حساب رکھنے کے لیے گنتی رکھتے ہیں
اور ہم یہ بھول جاتے ہیں کہ یہ ریاکاری یہ دکھاوا یہ حساب ہماری محنت پر پانی پھیر دیتا ہے ہماری ریاضت کو ضایع کر دیتا ہے