بیویاں چار

مولانانورالحسن انور

رکن مجلس العلماء
رکن مجلس العلماء
یعنی آپ یہ فرما رہے ہیں کہ آپ کا ہاضمہ شریف آج کل خراب ہے۔؟اگر خراب ہے تو ہم سلطنت کے حکماء ،ڈاکٹرز،پروفیسر ڈاکٹر،سرجن ڈاکٹر،سپیشلسٹ ڈاکٹر کو طلبی کا حکم جاری کردیتے ہیں۔
بہت شکریہ جلسوں کے کھانے کھا کھا کھا کر ہاضمہ واقعی خراب بسیار خراب ہو چکا ہے
 
زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
بہت شکریہ جلسوں کے کھانے کھا کھا کھا کر ہاضمہ واقعی خراب بسیار خراب ہو چکا ہے
بسیار خوری؟؟؟؟؟؟؟؟؟

دعوتوں میں شاعری اب ہو گئی ہے رسم عام
یوں بھی شاعر سے لیا جاتا ہے اکثر انتقام
پہلے کھانا اس کو کھلواتے ہیں بھوکے کی طرح
پھر اسے کرتے ہیں استعمال میٹھے کی طرح
سنیے اک صاحب کا قصہ جو بڑے فن کار ہیں
ہاں مگر تھوڑے سے دعوت خور و دنیا دار ہیں
ایک دعوت میں انہیں گانا بھی تھا کھانے کے بعد
''وہ ترے آنے سے پہلے یہ ترے جانے کے بعد''
شاعر موصوف تھے اس فیلڈ میں بالکل نئے
اس لیے وہ کچھ ضرورت سے زیادہ کھا گئے
قورمہ اسٹو، پسندہ، کوفتہ، شامی کباب
جانے کیا کیا کھا گیا یہ شاعر معدہ خراب
کچھ نہ پوچھو اس عمل سے ان کو کیا حاصل ہوا
ان کے ماضی سے جدا خود ان کا مستقبل ہوا
شعر پڑھنے کے لیے موصوف جب مسند پر آئے
زور تو پورا لگا ڈالا مگر کچھ پڑھ نہ پائے
چاہتے یہ تھے میں کچھ حال دل روداد غم
منہ سے صرف اتنا ہی نکلا مما مما مما مم
دیکھ کر ان کی یہ حالت اک ادیب زندہ دل
ان سے یہ کہنے لگا اے بے وقوف مستقل
آ کے بزم شعر میں شرط وفا پوری تو کر
جتنا کھانا کھا گیا ہے اتنی مزدوری تو کر
بعد شعر و شاعری کھانے کا رکھیے انتظام
یہ غلط دستور ہے پہلے طعام اور پھر کلام
یہ نہ ہوگا تو ادب زیر زمیں گڑ جائے گا
خوش گلو شاعر تو کھانا کھا کے ٹھس پڑ جائے گا
 
محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
کیا انعام کے حقدار ٹہرے یا عالی جاہ کنگال ہیں؟
آپ نے عالی جاہ کو کنگال سمجھا ہے کیا،عالی جاہ بڑے سخی ہیں۔یہ لیں اپنا انعام
gold-jewellery-shop-390x220.jpg

679828_1385865_gold_updates.jpg

news-1583950346-3756.jpg

ساتھ میں عالی جاہ کی تلوار کا اعزاز
_97833591_gettyimages-77562087.jpg
 
زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
پ

پھر ہوا بھی شامل کرلین
زمین پر تیز رفتار ترین ہوا کاریکارڈ 231میل فی گھنٹہ ہے جو 10اپریل 1934کے روز ناؤنٹ واشنگٹن، نیو ہیمپشائر(امریکہ)میں ریکارڈکیا گیا تھا۔براعظم قطب جنوبی(انٹارکیٹیکا)کبھی کبھارہوا کی رفتار200میل فی گھنٹہیا اس سے بھی زیادہ ہوجاتی ہے۔ماہرین کے مطابق سب سے زیادہ ہوا اسی مقام پر چلتی ہے۔ذرا سوچیئے کہ اگر ہمیں اس تیز اور سرد ہوا میں کھڑا ہونا پڑے تو ہماری کیا حالت ہوگی؟اگر 0درجہ سنٹی گریڈپر 50میل فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوا چلے تو ہمیں اس کا درجہ حرارت منفی56ڈگری محسوس ہوگا۔

جب کہ صدا کی الگ ہی ہے

آواز ایک ارتعاش ہے جو ایک لوج دار یا لچکدار وسیلے سے موجوں کی شکل میں گزرتی ہے۔ آواز کی رفتار بتاتی ہے کہ موج ایک خاص وقت میں کتنا فاصلہ طے کرتی ہے۔ خشک فضاء میں 20 درجہ سنٹی گریڈ پر آواز کی رفتار 343 میل فی سیکنڈ (1235 کلومیٹر فی گھنٹہ یا 770 میل فی گنٹہ یا 1129 فٹ فی سکنڈ) ہے۔ آواز ہوا کی بہ نسبت مائعات اور غیر سراخ دار ٹھوس اجسام میں تیزی سے سفر کرتی ہے۔
 
زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
کیا خوب سلسلہ عطا ہے۔۔۔۔ 50 کا لوڈ مجھے بھی کرادینا
یہ تومیں نے دیکھا ہی نہیں تھا

ہائے اللہ

بس جی ٹھنڈا پانی مل جائے تو کیا کہنے
کیوں کہ سب کہتے ہیں موسم بدل چکا ہے برف کی ضرورت نہیں رہی نا ہی فرج میں بوتل رکھتے ہیں
 
مولانانورالحسن انور

رکن مجلس العلماء
رکن مجلس العلماء
زمین پر تیز رفتار ترین ہوا کاریکارڈ 231میل فی گھنٹہ ہے جو 10اپریل 1934کے روز ناؤنٹ واشنگٹن، نیو ہیمپشائر(امریکہ)میں ریکارڈکیا گیا تھا۔براعظم قطب جنوبی(انٹارکیٹیکا)کبھی کبھارہوا کی رفتار200میل فی گھنٹہیا اس سے بھی زیادہ ہوجاتی ہے۔ماہرین کے مطابق سب سے زیادہ ہوا اسی مقام پر چلتی ہے۔ذرا سوچیئے کہ اگر ہمیں اس تیز اور سرد ہوا میں کھڑا ہونا پڑے تو ہماری کیا حالت ہوگی؟اگر 0درجہ سنٹی گریڈپر 50میل فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوا چلے تو ہمیں اس کا درجہ حرارت منفی56ڈگری محسوس ہوگا۔

جب کہ صدا کی الگ ہی ہے

آواز ایک ارتعاش ہے جو ایک لوج دار یا لچکدار وسیلے سے موجوں کی شکل میں گزرتی ہے۔ آواز کی رفتار بتاتی ہے کہ موج ایک خاص وقت میں کتنا فاصلہ طے کرتی ہے۔ خشک فضاء میں 20 درجہ سنٹی گریڈ پر آواز کی رفتار 343 میل فی سیکنڈ (1235 کلومیٹر فی گھنٹہ یا 770 میل فی گنٹہ یا 1129 فٹ فی سکنڈ) ہے۔ آواز ہوا کی بہ نسبت مائعات اور غیر سراخ دار ٹھوس اجسام میں تیزی سے سفر کرتی ہے۔
لوجی سائنسی تحقیقات بھی اگئی ہین
 
Top