قطعہ
بہت بے قابو ہیں الفاظ میرے
زباں پشتو ہے اردو بولتی ہوں
یہاں سب تول کر ہی بولتے ہیں
مگر میں بول کر ہی تولتی ہوں
زنیرہ گلؔ
بہت بے قابو ہیں الفاظ میرے
زباں پشتو ہے اردو بولتی ہوں
یہاں سب تول کر ہی بولتے ہیں
مگر میں بول کر ہی تولتی ہوں
زنیرہ گلؔ