محترمین الغزالی فورم۔۔۔۔!

زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

محترمین الغزالی فورم۔۔۔۔!

آپ سب کی چہیتی بہن اور بیٹی زنیرہ گل تین دن کے لیے مردان جا رہی ہے
اس لیے تین دن تک نا چاہتے ہوئے بھی جدائی برداشت کرنی پڑے گی
مردان کے بعد بونیر جاؤں گی اور کسی بھی قسم کا رابطہ نہیں ہو پائے گا
ان شاء اللہ واپس آکر سب کو تنگ کرونگی۔
تب تک کے لئے اجازت

ہاں میرے جانے کے بعد آپ لوگ اپنے مشن جاری رکھنا۔
واپس آکر محترم داؤدالرحمٰن صاحب کی دلہن سے ان کے منہ دکھائی کے جتنے پیسے اکھٹے ہوئے وہ زبردستی لینے ہیں
محترم مولانانورالحسن انور صاحب کی تیسری اور چوتھی کے لیے خوبصورت بیلن اور کرکٹ اور بیس بال کے بیٹ گفت کرنے ہیں
اور ہاں پہلی اور دوسری کو خراب تاج خریدنے کے چکر میں مشوروں سے نوازنا ہے۔
محترم قاسمی صاحب کے لیے فورم کے بچوں کے سدھارنے کے لیے چھڑی کا بندوست بھی کرونگی۔

اللہ حافظ
 
محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
محترم قاسمی صاحب اور محترم نورالحسن صاحب میرے لیے ایک خوبصورت سی دلہن تلاش فرما رہے ہیں،جیسے وہ میرے لیے منتخب کرلینگے تو ہم بھی شادی کا اعلان کردینگے،تب تک آپ صبر کریں
دعاگو ہوں اللہ پاک آپ سفر آسان فرمائے،اور صحت و عافیت کے ساتھ واپس تشریف لائیں۔آمین
اپنا بہت سا خیال رکھیے گا
 
احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
محترم مولانانورالحسن انور صاحب کی تیسری اور چوتھی کے لیے خوبصورت بیلن اور کرکٹ اور بیس بال کے بیٹ گفت کرنے ہیں۔
مولانا ! آپ نے کیا قسمت پائی ۔"ھل من مزید"
محترم قاسمی صاحب کے لیے فورم کے بچوں کے سدھارنے کے لیے چھڑی کا بندوست بھی کرونگی۔
مولانا نہ میرا فوٹو ما نگتے نہ یہ دن دیکھنا پڑتا
واپس آکر محترم داؤدالرحمٰن صاحب کی دلہن سے ان کے منہ دکھائی کے جتنے پیسے اکھٹے ہوئے وہ زبردستی لینے ہیں
کیا بھئی چار کا نعرہ مارتے مارتے ایک سے ابتدا کر بیٹھے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟ اور یہ کہ خبرصرف گل صاحبہ کو بتا یا ۔
دوستوں کو بھی ملے درد کی دولت یا رب
میرا اپنا ہی بھلا ہو مجھے منظور نہیں
 
محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
کیا بھئی چار کا نعرہ مارتے مارتے ایک سے ابتدا کر بیٹھے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟ اور یہ کہ خبرصرف گل صاحبہ کو بتا یا ۔
دوستوں کو بھی ملے درد کی دولت یا رب
میرا اپنا ہی بھلا ہو مجھے منظور نہیں
یہ ذمہ داری آپ نے لی تھی کہ میں دلہن تلاش کروں گا،میں تو اسی انتظار میں بیٹھاہوں،باقی اگر ایسا ہوا تو سب سے پہلے اپ کا بتاؤں گا ان شاءاللہ
 
مولانانورالحسن انور

رکن مجلس العلماء
رکن مجلس العلماء
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

محترمین الغزالی فورم۔۔۔۔!

آپ سب کی چہیتی بہن اور بیٹی زنیرہ گل تین دن کے لیے مردان جا رہی ہے
اس لیے تین دن تک نا چاہتے ہوئے بھی جدائی برداشت کرنی پڑے گی
مردان کے بعد بونیر جاؤں گی اور کسی بھی قسم کا رابطہ نہیں ہو پائے گا
ان شاء اللہ واپس آکر سب کو تنگ کرونگی۔
تب تک کے لئے اجازت

ہاں میرے جانے کے بعد آپ لوگ اپنے مشن جاری رکھنا۔
واپس آکر محترم داؤدالرحمٰن صاحب کی دلہن سے ان کے منہ دکھائی کے جتنے پیسے اکھٹے ہوئے وہ زبردستی لینے ہیں
محترم مولانانورالحسن انور صاحب کی تیسری اور چوتھی کے لیے خوبصورت بیلن اور کرکٹ اور بیس بال کے بیٹ گفت کرنے ہیں
اور ہاں پہلی اور دوسری کو خراب تاج خریدنے کے چکر میں مشوروں سے نوازنا ہے۔
محترم قاسمی صاحب کے لیے فورم کے بچوں کے سدھارنے کے لیے چھڑی کا بندوست بھی کرونگی۔

اللہ حافظ
ہمارئے لئے اتنی عنائیتیں کیا بات ہے بیٹ لارہی ہیں ان کے لئتے کوے بیڈ کا گفٹ بھی کردیں میں نے دونوں سے جہیز نہیں لیا اب اتنے بیڈ کہاں سے لاوں گا
 
مولانانورالحسن انور

رکن مجلس العلماء
رکن مجلس العلماء
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

محترمین الغزالی فورم۔۔۔۔!

آپ سب کی چہیتی بہن اور بیٹی زنیرہ گل تین دن کے لیے مردان جا رہی ہے
اس لیے تین دن تک نا چاہتے ہوئے بھی جدائی برداشت کرنی پڑے گی
مردان کے بعد بونیر جاؤں گی اور کسی بھی قسم کا رابطہ نہیں ہو پائے گا
ان شاء اللہ واپس آکر سب کو تنگ کرونگی۔
تب تک کے لئے اجکرونگی۔

اللہ حافظ
پانی کی طرح تیز جائیں اور ہوا کی طرح واپس آئیں ہر غم وفکر سے آزاد ہو کر
اللہ کی امان و حفاظت میں
 
مولانانورالحسن انور

رکن مجلس العلماء
رکن مجلس العلماء
یہ ذمہ داری آپ نے لی تھی کہ میں دلہن تلاش کروں گا،میں تو اسی انتظار میں بیٹھاہوں،باقی اگر ایسا ہوا تو سب سے پہلے اپ کا بتاؤں گا ان شاءاللہ
یا اللہ مولانا داود الرحمن کو 4 بیویاں 40 بچے 16 گاڑیاں 4 بنگلے 90 کروڑ نقد جسمیں ایک کروڑ مجھے دیں اور ایمان والی زندگی اور آخر میں جنت الفردوس بمع ازواج وحوروں کے عظا فر ما سب بولو آمین
 
احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
یا اللہ مولانا داود الرحمن کو 4 بیویاں 40 بچے 16 گاڑیاں 4 بنگلے 90 کروڑ نقد جسمیں ایک کروڑ مجھے دیں اور ایمان والی زندگی اور آخر میں جنت الفردوس بمع ازواج وحوروں کے عظا فر ما سب بولو آمین
یا اللہ دو اور ہمارے مولانا محترم کو عطا فرمادے۔آمین
 
محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
یا اللہ مولانا داود الرحمن کو 4 بیویاں 40 بچے 16 گاڑیاں 4 بنگلے 90 کروڑ نقد جسمیں ایک کروڑ مجھے دیں اور ایمان والی زندگی اور آخر میں جنت الفردوس بمع ازواج وحوروں کے عظا فر ما سب بولو آمین
آمین
 
ت

تمر

خوش آمدید
مہمان گرامی
یا اللہ مولانا داود الرحمن کو 4 بیویاں 40 بچے 16 گاڑیاں 4 بنگلے 90 کروڑ نقد جسمیں ایک کروڑ مجھے دیں اور ایمان والی زندگی اور آخر میں جنت الفردوس بمع ازواج وحوروں کے عظا فر ما سب بولو آمین
محترم داؤد بھیا شکریہ۔آپ نے بینڈ ہٹادیا۔مولی صاحب ہمارے بھائی کو صحت وسلامتی کی بھی دعا دیں۔ان کے ماتا بتا نے بہت شبھ سنسکار دئے ہیں بڑے رحم دل اور آدھک تر من موہن ہیں۔ایک پوتر سوی ساوتری کئی چنچل کنیا سے بہتر ہی۔پھر بھی آپ کی دعا پر آمین۔باجی کے لکھنے سے لگتا ہے۔ہمارے بھیا نے بھابھی ڈھونڈھ لی ہے۔بہت بہت بدھائی۔آپ کی بہن تمر
 
احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
محترم داؤد بھیا شکریہ۔آپ نے بینڈ ہٹادیا۔مولی صاحب ہمارے بھائی کو صحت وسلامتی کی بھی دعا دیں۔ان کے ماتا بتا نے بہت شبھ سنسکار دئے ہیں بڑے رحم دل اور آدھک تر من موہن ہیں۔ایک پوتر سوی ساوتری کئی چنچل کنیا سے بہتر ہی۔پھر بھی آپ کی دعا پر آمین۔باجی کے لکھنے سے لگتا ہے۔ہمارے بھیا نے بھابھی ڈھونڈھ لی ہے۔بہت بہت بدھائی۔آپ کی بہن تمر
تمہارے بھیا واقعی بہت اچھے سنسکار والے ہیں بھیا ،بھابھی کے قصیدے گانے سے نہ تمہارا فائدہ نہ ہی فورم کا۔ایک آدھ پوسٹ بھی ڈال دیا کرو۔
مولوی صاحب سے کچھ سیکھنے کی کوشش کرنا چاہیے۔ باجی سے صلح کر لو ہم سب کےلیے اچھا رہے گا۔
 
احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
کیوں لڑائی کرانے کے ارادے کرتے ہیں کسی کو آباد سکھی نہی دیکھ سکتے
یہ سب داؤد صاحب کی لگائی بجھائی کا اثر ہے کہتے ہیں مولانا بہت ٹھنڈے مزاج ہیں کبھی غصہ نہیں آتا اللہ کے کرم سے ہم نے کچھ ٹھان رکھی ہے
 
محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
یہ سب داؤد صاحب کی لگائی بجھائی کا اثر ہے کہتے ہیں مولانا بہت ٹھنڈے مزاج ہیں کبھی غصہ نہیں آتا اللہ کے کرم سے ہم نے کچھ ٹھان رکھی ہے
مولانا آپ مزید دو کریں قاسمی صاحب بیک وقت تین مزید کرینگے
 
احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
مولانا کی دو باقی ہیں اور آپ کی تین باقی ہیں
ہماری تین جنت میں ہوں گی مولانا انشا ء اللہ نظر بچا کے کچھ نہ کچھ انتظام کر ہی لیں گے، پر آنجناب ۔۔۔۔۔۔۔ کہاں ،کدھر اور کیسے۔۔؟؟؟؟؟
 
Top