محترمین الغزالی فورم۔۔۔۔!

زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
آج کل ان کو خلافتیں عطا کی جارہی ہیں سلسلہ نقشبندیہ میں
156899804_217596536774051_5615133438274489847_n.jpg

حضرت مولانا محمد نورالحسن انور قادری کو پیر طریقت رہبرشریعت حضرت اقدس پیر نعیم اللہ فاروقی صاحب سلسلہ نقشبندیہ میں دستار خلافت عطاء کرتے ہوئے
ماشاء اللہ
 
مولانانورالحسن انور

رکن مجلس العلماء
رکن مجلس العلماء
آپ سب کی سب محبتوں کا بہت سارا شکریہ ۔۔۔ آجکل مدارس کے پروگرام ہیں کل بہاولنگر سے آیا ہوں سلطان مؑعظم ومحتشم ومکرم و محترم کی طرح کافی ساری مصروفیات ہیں کچھ آپ جیسے نکمے مریدوں سے تنگ ہوں جن نے کبھی بھی اپنی سوچ کے سمندر کے کسی لہر پر بھی پیر فقیر کو ہدیہ تحفہ نہ دینے کی قسم مصمم کھا نہیں ہڑ پ کر رکھی ہے اپ بے چارہ پیر کیا کرے لگتا ہے دریاے ستلج کے کنارے کوئی جھونپڑی بنا کر یاد رب میں استغراق کلی حاصل کرلوں ،،،،، پھر آپ کوقدر آے گی ،،، پھر صحراوں میں مجھے آواز یں دیتے پھرو گے
 
اب تو خلاصی نہیں آپ کی
دو قبائل آپ کو سکون سے کہاں رہنے دینگے
ان کی ذمہ داری کا بیڑا جو آپ نے اٹھایا ہے

کل ایک جگہ محترم کے بچوں کے نام پڑھ رہی تھی
ابوبکر عمر علی تو ناموں میں ملے لیکن عثمان ان میں غائب تھا
 
مولانانورالحسن انور

رکن مجلس العلماء
رکن مجلس العلماء
عثم
اب تو خلاصی نہیں آپ کی
دو قبائل آپ کو سکون سے کہاں رہنے دینگے
ان کی ذمہ داری کا بیڑا جو آپ نے اٹھایا ہے

کل ایک جگہ محترم کے بچوں کے نام پڑھ رہی تھی
ابوبکر عمر علی تو ناموں میں ملے لیکن عثمان ان میں غائب تھا
عثمان ہی رکھنا تھا لیکن والد رحمۃ اللہ کہنے لگے میں نے اس کانام حمودالحسن رکھنا ہے حضرت شیخ الھند رحمۃ اللہ کی نسبت سے اس طرح عثمان رہ گیا دوسری طرف محمد نام جھے بہت پسند تھا اسلئے دوسری طرف پھر محمداحمد رکھدیا گیا۔۔۔۔ پھر آہ ۔۔۔ عثمان رہ گیا
 
محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
آپ سب کی سب محبتوں کا بہت سارا شکریہ ۔۔۔ آجکل مدارس کے پروگرام ہیں کل بہاولنگر سے آیا ہوں سلطان مؑعظم ومحتشم ومکرم و محترم کی طرح کافی ساری مصروفیات ہیں کچھ آپ جیسے نکمے مریدوں سے تنگ ہوں جن نے کبھی بھی اپنی سوچ کے سمندر کے کسی لہر پر بھی پیر فقیر کو ہدیہ تحفہ نہ دینے کی قسم مصمم کھا نہیں ہڑ پ کر رکھی ہے اپ بے چارہ پیر کیا کرے لگتا ہے دریاے ستلج کے کنارے کوئی جھونپڑی بنا کر یاد رب میں استغراق کلی حاصل کرلوں ،،،،، پھر آپ کوقدر آے گی ،،، پھر صحراوں میں مجھے آواز یں دیتے پھرو گے
پیر تحمل کا مظاہرہ کرے
 
Top