محترمین الغزالی فورم۔۔۔۔!

زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
اکابرین علماء دیوبند کو کسی ترازو میں مت تولو ، کیونکہ یہ ھر دور میں،ھر میدان میں انمول نکلے ہیں۔
بندہ داؤد
حضرت رسول کریم محمد مصطفیٰ ﷺ کے عشق و محبت میں صحابہ کرام رضوان اللہ اجمعین کے بعد کمال کو پہنچنے والے علماء حق تھے جنہوں نے حق کا جھنڈا اٹھایا اور دنیا پر ثابت کردیا کہ دین حق سچا دین ہے ان بزگان دین میں ایک طرف جہاں امام غزالیؒ ، جنید بغدادیؒ ،شبلیؒ ، رومیؒ ، سعدیؒ ،رازیؒ،جامیؒ ،شیخ عبد القادر جیلانیؒ، حافظ شیرازیؒ ، شیخ فرید الدین عطارؒ ،شاہ ولی اللہ محدث دہلوی ؒاورشاہ عبد العزیز دہلویؒ وغیرہ کے نام سر فہرست ہیں وہیں عشاق رسول کی فہرست میں نمایاں نام علماء دیوبند کا بھی آتا ہے ۔
جنہوں نے عشق رسول کی راہ میں ایسے کار ہائے نمایاں انجام دیے ہیں اور ایسے نشان چھوڑے ہیں کہ دنیا اس کی مثال پیش کرنے سے قاصر ہے۔
 
Top