آمینماشاء اللہ
اللہ آپ سب کو خوش و سلامت رکھے آمین
اتنی محنت کے بعد اتنی سی دعا ۔بیچارہ مدیر التحریرماشاء اللہ
اللہ آپ سب کو خوش و سلامت رکھے آمین
در اصل میرے پاس الفاظ نہیں تھے کہ کس طرح تعریف کروںاتنی محنت کے بعد اتنی سی دعا ۔بیچارہ مدیر التحریر
ہمیشہ خوش رہے سلامت رہےآمین
جزاک اللہ
اتنی ساری دعاؤں سے محترم دوسرا نمبر نہ نکالنے بیٹھ جائیں۔اللہ خیر کرےدر اصل میرے پاس الفاظ نہیں تھے کہ کس طرح تعریف کروں
ایک طرف اتنی عظیم شخصیت
دوسری طرف اتنی خوبصورت تحریریں
اتنی محنت
دن رات ایک کر کے افکار قاسمی کی اشاعت
یہ کافی مشکل کام تھا
تعریف توجتنی کی جائے کم ہے
بس الفاظ کی کمی ہے میرے پاس
اور پھر محترم کی تعریف تو ضرور کرونگی
اور دعا کرتی ہوں کہ یہ الغزالی محترم کی روشنی سے چمکتا دمکتا نظر آئے
اور لاکھوں لوگ مستفید ہوں اور کریڈٹ محترم کو جائے
ہمیشہ خوش رہے سلامت رہے
آمین
ہمارا ہی نمبر نا لگا دیںاتنی ساری دعاؤں سے محترم دوسرا نمبر نہ نکالنے بیٹھ جائیں۔اللہ خیر کرے
حضرت ہمارے لیےیہی دعا بھی انمول تحفہ ہےاتنی محنت کے بعد اتنی سی دعا ۔بیچارہ مدیر التحریر
یہ صرف اللہ کی رحمت،حضرت والاؒ کی برکت، اور آپ کی دعائیں تھیں۔ کئی مواقع ایسے آئے جہاں ہاتھ کھڑے کردیے اب اس سے زیادہ کام نہیں ہو سکتا۔ میں اب تک حیران ہوں شدید مصروفیات میں بھی شمارہ کیسے تیار ہوا ، اور مجھ نکمے سے یہ سب کیسے ممکن ہوا۔در اصل میرے پاس الفاظ نہیں تھے کہ کس طرح تعریف کروں
ایک طرف اتنی عظیم شخصیت
دوسری طرف اتنی خوبصورت تحریریں
اتنی محنت
دن رات ایک کر کے افکار قاسمی کی اشاعت
یہ کافی مشکل کام تھا
تعریف توجتنی کی جائے کم ہے
بس الفاظ کی کمی ہے میرے پاس
اور پھر محترم کی تعریف تو ضرور کرونگی
اور دعا کرتی ہوں کہ یہ الغزالی محترم کی روشنی سے چمکتا دمکتا نظر آئے
اور لاکھوں لوگ مستفید ہوں اور کریڈٹ محترم کو جائے
ہمیشہ خوش رہے سلامت رہے
آمین
اچھی راہ سجھائی۔سلطان غور فرمائیں۔خواتین پر کچھ لکھیںہمارا ہی نمبر نا لگا دیں
(ازراہ مذاق)
کافی عرصہ سے سوچ رہا تھا کہ افکار قاسمی میں خواتین و بچوں کا حصہ بھی شامل کیا جائے،ان شاءاللہ ضرور غور کیا جائے گا۔اچھی راہ سجھائی۔سلطان غور فرمائیں۔خواتین پر کچھ لکھیں
جی بالکل یہ اللہ رب کریم کا احسان ہے اور دین محمدی ﷺ کی برکت ہےیہ صرف اللہ کی رحمت،حضرت والاؒ کی برکت، اور آپ کی دعائیں تھیں۔ کئی مواقع ایسے آئے جہاں ہاتھ کھڑے کردیے اب اس سے زیادہ کام نہیں ہو سکتا۔ میں اب تک حیران ہوں شدید مصروفیات میں بھی شمارہ کیسے تیار ہوا ، اور مجھ نکمے سے یہ سب کیسے ممکن ہوا۔
میں بس یہ سمجھتاہوں کہ یہ سب اللہ کا فضل ، حضرت شیخؒ کی برکت اور آپ تمام کی دعائیں تھیں اس کے علاوہ کچھ نہیں
زنیرہ غالبا کسی صحابیہ کا نام ہے یہی نمبر نہ نکالدیںکافی عرصہ سے سوچ رہا تھا کہ افکار قاسمی میں خواتین و بچوں کا حصہ بھی شامل کیا جائے،ان شاءاللہ ضرور غور کیا جائے گا۔
حضرت پر بہت کچھ لکھا جا چکا ہے ۔ہم مبتدی مزید کیا اضافہ کر سکیں گے ۔کچھ اور سوچا جائے۔متکلم اسلام حضرت مولانا محمد قاسم نانوتوی رحمۃ اللہ علیہ شاید مارچ ۱۸۳۳ء میں پیدا ہوئے
ان کے بارے میں سوچا جائے تو کیا خیال ہے؟