سلجوقوں کی سائنسی مسجد ترکی میں موجود مسجد سیواس حیران کن سائے کی وجہ سے مشہور ھے ہر روز عصر کی نماز سے کچھ دیر پہلے دیوار پہ ایک انسان کا سایہ نمودار ہوتا ھے جس کے سامنے کتاب کھلی نظر آتی ھے کچھ دیر بعد وہ سایہ خود غائب ہوجاتا ھے اسکی ایجاد سلجوق سلطان احمد شاہ کے حکم پر ھرم شاہ نے کی تھی ھرم شاہ نے اسکو آج سے آٹھ سو سال پہلے ترکی میں ایک مسجد کی دیوار پر ظاہر کیا تھا اس سے اندازہ لگایا جاسکتا ھے کہ اُس وقت مسلمان فلکیات و ارضیات کے کیسے ماہر تھے کہ سورج کی روشنی سے بنتے سائے بھی اپنی مرضی سے ڈھال لیا کرتے تھے تھے