والدِ محترم

زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
اور تو اور ٹہنی سے توڑ کر دکانوں پر بیچا جاتا ہے
پتیوں کو نچھاور کیا جاتا ہے
کبھی کسی کی شادی کی زینت تو کبھی کسی مردے کی قبر پر بچھایا جاتا ہے
خواتین کے بالوں میں سجایا جاتا ہے
اور ہاں کچھ معاملات میں بے چارا سوکھ کر کسی کتاب کے بیچ دب جاتا ہے
 

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
میں نے سنا ہے خواتین کے میک اپ میں بھی گلاب استعمال ہوتا ہے
صحیح سنا ہے سلطان عالیمقام داؤ د الرحمن کا فرمان ہے کالے گلاب سے تیارہ شدہ میک اپ حسن کو ملیح ،شلیح بناتا ہے ۔ ( عقاب وثواب بر گردن راوی۔
 
Top