پٹھان کو دیر کیوں سمھج آتی ہےبس کبھی کبھی دیر سے سمجھ آتا ہے
اسی لئے یہ سننے کو ملتا ہے کہ کوئی بات نہیں پٹھان ہے
پٹھان کو دیر کیوں سمھج آتی ہےبس کبھی کبھی دیر سے سمجھ آتا ہے
اسی لئے یہ سننے کو ملتا ہے کہ کوئی بات نہیں پٹھان ہے
سورج ہوں زندگی کی رَمق چھوڑ جاؤں گاسورج ہوں زندگی کی رمق چھوڑ جاؤں گا
میں ڈوب بھی گیا تو شفق چھوڑ جاؤنگا
اسی کو کہتے ہیں ۔کاش کوئی روک لیتا تو مولانا کو یوں ثواب نہ پہنچانا پڑتا
آم چوسنے کا یہ انداز واقعی مزیدار ہے گھنی چھاوں تلے ٹھنڈی لسی کیساتھ کھال میں چلتا ہوا پانی اسمیں پاوں رکھے ہوں تو انسان ایسے ممممحسوس کرتا ہے جیسے پریستان کی سیر کررہا ہے پھر آم تو آم ہی ہوتے ہیں پھلوں کاسلطان ۔۔۔ ایک ہمارے سلطان ہیں الحفیظ والامان ۔۔۔۔آم کا جو مزہ ہاتھوں میں نرم کر کے اوپر سوراخ کر کے اور منہ لگا کے چوسنے کا جو ہے وہ کسی بھی اور طریقے میں نہیں
بہانہ خوب ہےمیرے لیے تو پٹھان ہونا پلس پوائنٹ ہے
جہاں کوئی غلطی ہوئی اردو میں تو کہہ دیا کہ پٹھان ہوں
جہاں کوئی بات سمجھ نہیں آئی تو کہہ دیا پٹھان ہوں
کسی سے لڑ پڑی تب بھی
اب اس میں سلطان کہاں سے آٹپکاآم چوسنے کا یہ انداز واقعی مزیدار ہے گھنی چھاوں تلے ٹھنڈی لسی کیساتھ کھال میں چلتا ہوا پانی اسمیں پاوں رکھے ہوں تو انسان ایسے ممممحسوس کرتا ہے جیسے پریستان کی سیر کررہا ہے پھر آم تو آم ہی ہوتے ہیں پھلوں کاسلطان ۔۔۔ ایک ہمارے سلطان ہیں الحفیظ والامان ۔۔۔۔
اس بہانے سے مگردیکھ لی دنیا ہم نے۔۔۔۔۔۔۔ سب کہتے تھے اس کوچے میں نہ جایا کراس بہانے سے مگر دیکھ لی دنیا ہم نے
بھائی آم پھلوں کا سلطان اور آپ ہمارے سلطاناب اس میں سلطان کہاں سے آٹپکا
تو سلطان سے سامنے سلطان سے الامان والحفیظ کہنا کیا معنیٰ رکھتا ہےبھائی آم پھلوں کا سلطان اور آپ ہمارے سلطان
کسی سے سنا تھا غالبا چائے میں چھوٹی لائچی کا استعمال پیاس کی شدت کو کم کرتا ہے، یا پھر ویسے سحری کے بعد ایک عدد چبانے سے پکا پتہ نہیں۔دلبر صاحبہ شوگر کے مریضوں کیلے شوگر فری مشروبات/لسی کی ریسپی شئیر کریں تاکہ وہ حضرات پیاس کی شدت محسوس کئے بغیر روزہ رکھ سکیں
آپ کوئی ٹوٹکا بتادیںبات تو آپ کی ٹھیک ہے اگر کسی میں چینی نہی نمک استعمال کرلیا جاے تو اسکی افادیت بڑھ جاتی ہے
سلطان معظم تو ہر بھی ہی ہوتے ہیں بس سلطان ہی سلطان ہےاب اس میں سلطان کہاں سے آٹپکا
کس چیز کاآپ کوئی ٹوٹکا بتادیں
بیچاری لسی کا تینجا پانجا نکل گیا ،لسی بھی کہتی ہوگی کہاں میں اپنے فوائد بتا کر وا ہ واہی لوٹ رہی تھی،پیچ میں مولانا نے سلطان کو کُدوا دیا۔سلطان معظم تو ہر بھی ہی ہوتے ہیں بس سلطان ہی سلطان ہے
رمضان میں حالت روزہ میں پیاس نہ لگنے کا ٹوٹکہ شوگر کے مریضوں کے لیے۔کس چیز کا