RE: البراہین القاطعہ
مغموم بھائی یہاں آپ کو نیٹ استعمال کرنے کیلئے آپکے نام سے یوزر نیم اور پاسورڈ ملتا ہے ۔جو کچھ بھی آپ نیٹ سے کھولیں گے وہ آپکے نام سے ریکارڈ ہوتا چلا جاتا ہے۔کسی بھی ممنوع طریقے سے نیٹ استعمال کرنے کی کوشش سے آپ سے نیٹ وغیرہ کی سہولیات چھین جاتی ہیں۔اسلیئے یہاں بہت محتاط رہنا پڑتا ہے۔