السلام علیکم
جناب مولانا احمد قاسمی صاحب،جناب محمد داؤدالرحمن علی صاحب
سب سے پہلے اپنا تعارف کرادوں میں الغزالی فورم کا ایک گمنام قاری ہوں کافی عرصہ سے میں فورم کا وزٹ کررہاہوں اس میں شک نہیں مجھ سمیت بہت سے لوگوں نے الغزالی فورم سے بہت کچھ سیکھا بلکہ بہت علم حاصل کیا ۔ میرے ذہن میں بہت سے سوالات تھے جو اس فورم کے وزٹ کے بعد ذہن سے نکل گئے اور میں مطمئن ہوا ۔ ایک وقت تھا جب یہاں علمی پوسٹوں کی بھرمار تھی ہر طرح کے سوال و جواب، تحقیقی مقالہ جات اور بہت کچھ میسر ہوتا تھا انتظامیہ اپنا کام بخوبی کررہی تھی اور فورم احسن انداز سے آگے بڑھ رہا تھاسونا پر سہاگہ اس وقت ہوا جب افکار قاسمی منظر عام پر آیا اور یوں پیغام غزالی وقاسمی ایک میگزین کی شکل میں دنیا کے سامنے آیا اور الحمداللہ ایک سے بڑھ کر ایک شمارہ اس فورم کی زینت بنا اور بن رہاہے اس پر انتظامیہ کو مبارک باد دیتاہوں۔
لیکن افسوس کے ساتھ یہ کہنا پڑ رہاہے یہ گلستان غزالی اُجڑ رہاہے،جہاں دیوبندیوں کا ڈنکا بجتا تھا آج وہاں وھابی و چشتی کھلم کھلا اپنی باتیں کررہے ہیں کبھی عشق معشوقی اور کبھی بجائے اصلاح کے کھلم کھلا تنقید اور ہونا تو یہ چاہیئے تھا کہ بجائے تنقید کے اصلاح کی جاتی اور میں اس بات پر حیران ہوں کہ انتظامیہ اس پر ایکشن نہیں لیتی ،مخالف حاوی اور دیوبندیت کہیں کھو کر رہ گئی ،ہمارے مخالف ہمارے ہی فورم پر ہمارے ہی سامنے ہمیں ہی چیلنج کررہے ہیں اور ہم بس آرام کررہے ہیں،اور آج جو فورم پر چشتی نے کیا غلط کیا اصولی طور پر تو یہ ہونا چاہئے تھا وہ پوسٹ کرنے سے پہلے انتظامیہ سے رابطہ کرتے اگر انتظامیہ ایکشن نہ لیتی تو فورم پر لکھا جاتا لیکن میں انتظار کرتا رہا آپ کا ایکشن کیا ہوگا لیکن سطور لکھنے تک کسی کا جواب نہیں آیا آپ سب کو اس بات کا پابند بنائیں کوئی بات ہو پہلے انتظامیہ سے کریں لیکن یہاں ایسا کچھ نہیں ہورہا
اب جب ایک نیا آدمی یہاں آئے گا وہ کیا سوچے گا یا اس پر کیا اثر جائے گاجب ایسی ہی سب چلتا رہا تو آنے والا یہاں رہنے کے بجائے جانے کو درست سمجھے گاہمیں ضرورت ہے لوگوں کو جوڑنے کی اور بتانے کی کہ دیوبندیت کیا ہے
انتظامیہ اپنی موجودگی کا احساس دلائے غلطی کو روکے لیکن یہاں سب الٹ ہے آپ کے رکن مجلس علماء فورم کو کہاں لےکے جارہے ہیں دُنیا کو کیا پیغام دیا جارہاہے یہاں کے علماء ایسے ہوتے ہیں کچھ تو سوچیں
یہ فورم دیوبندیت کا ترجمان ہے خدا کے لیے اس پر قدغن مت لگنے دیجئے گا، اس پھول کو مُرجھانے مت دیجئے گا،اٹھائیں علم غزالی و قاسمی کا اور بتائیں سب کو دیوبندکا ترجمان ستارہ افق کر ابھر کر آیا ہے۔
کافی عرصہ سے یہ باتیں لکھنے کی کوشش کررہا تھا آج جسارت کرلی
اگر کوئی بات سخت لگی ہوتو معافی چاہوں گا،ممکن ہے غلط ہوں غلط ہوں تو اصلاح کیجئے گا اور اگر درست ہوں تو غور ضرور کیجئے گا
والسلام
الغزالی کا ایک گمنام قاری
نوٹ: قاسمی صاحب کو بھی بھیج دیجئے گا اوریہ ای میل مخفی رکھیے گا۔شکریہ
نوٹ :ابھی تھوڑی دیرقبل بذریعہ واٹ شاپ یہ خط ملا۔گمنام دوست کا بیحد شکر گزار ہوں۔اللہ انھیں اجر عطا فرمائے۔آمین۔
ع: جن پر تکیہ تھا وہی پتے ہوا دینے لگیں۔میں ان دوستوں سے کہتا ہوں جو الغزالی کو بچاناچاہتے ہیں کہ علمائے دیو بند کا یہ گلستاں ہرا بھرا رہے آگے بڑھیں اور فورم کی ذمہ داریاں سنبھالنے میں ہمارا تعاون کریں۔ترویج واشاعت ۔۔۔۔۔میں بڑہ چڑھ کر حصہ لیں۔ورنہ اس کو بند کر دیا جاۓ گا۔اور بند کرنے کا ہمارے پاس معقول عذر ہوگا۔کہ بارے آلہ تیرے بندوں نے ہمارا ساتھ نہیں دیا

Last edited: