عیدی برائے گل

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
بعض دفعہ اسے ناکام بنانے میں بھی عورت کا ہی ہاتھ ہوتا ہے
سلطان نے نہ شہنائی بجوائی۔نہ مہندی لگوائی ۔نہ سہرہ سجایا۔نا بارات سجوائی تو پھر۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
سلطان کے خاص مشیر ہو کر عیدی بس پانچ سو ہی؟؟؟؟
رعنا جی آپ کو عیدی کے سلسلے میں اپنی ایک بات سے متعارف کروانا چاہونگی
آپ یقین کریں یا نا مگر مجھے جب کوئی عیدی دیتا تو میں ان سے عیدی بڑی رقم میں وصول کرنے کی بجائے ایک ہی سکہ مانگتی
چاہے وہ ایک روپے ہو دو روپے یا پانچ روپے کا سکہ ہو
میں اسے اپنی ڈائری میں لگا کے دینے والے کا تعارف لکھ دیتی
وہ الگ بات کہ وہ لوگ زبردستی پیسے بھی دے دیتے اور گفٹ بھی
لیکن میرا اشتیاق صرف سکے کی حد تک ہوتا
 
رعنا دلبر

وفقہ اللہ
رکن
اپنی ناکامی کو عورت کے گلے ڈالا جائے تو الگ بات ہے
بلکل بھی نہیں ،مرد کے ساتھ اگر عورت مخلص ہو تو مرد بادشاہت کو بھی اس کے لیے چھوڑ سکتا ہے لیکن تاریخ میں ایسی بھی عورتیں ہیں جنہوں نے مرد کو ناکام بنایا
 
رعنا دلبر

وفقہ اللہ
رکن
رعنا جی آپ کو عیدی کے سلسلے میں اپنی ایک بات سے متعارف کروانا چاہونگی
آپ یقین کریں یا نا مگر مجھے جب کوئی عیدی دیتا تو میں ان سے عیدی بڑی رقم میں وصول کرنے کی بجائے ایک ہی سکہ مانگتی
چاہے وہ ایک روپے ہو دو روپے یا پانچ روپے کا سکہ ہو
میں اسے اپنی ڈائری میں لگا کے دینے والے کا تعارف لکھ دیتی
وہ الگ بات کہ وہ لوگ زبردستی پیسے بھی دے دیتے اور گفٹ بھی
لیکن میرا اشتیاق صرف سکے کی حد تک ہوتا
وہ بات از راہ مزاق کہی تھی برا لگا تو معافی چاہوں گی
لیکن میں تو اچھی خاصی عید وصول کروں گی
 
زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
بلکل بھی نہیں ،مرد کے ساتھ اگر عورت مخلص ہو تو مرد بادشاہت کو بھی اس کے لیے چھوڑ سکتا ہے لیکن تاریخ میں ایسی بھی عورتیں ہیں جنہوں نے مرد کو ناکام بنایا
مرد مخلص عورت کے لیے بادشاہت چھوڑ کر پھر عورت پر الزام لگائے کہ بادشاہت تیری وجہ سے گئی ۔۔۔ سبحان اللہ
 
زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
وہ بات از راہ مزاق کہی تھی برا لگا تو معافی چاہوں گی
لیکن میں تو اچھی خاصی عید وصول کروں گی
اس میں برا ماننے والی کون سی بات ہے
آپ وصول کیجیئے ہمارے یہ بزرگ پھر ہاتھ آنے والے نہیں یہی موقع ہے
 
رعنا دلبر

وفقہ اللہ
رکن
یہ بتائیں سلطان کبھی کسی چیز میں ناکام ہوئے ہیں کیا ناکام ہونا کم ہوتا ہے وہ کامیاب زیادہ ہوتے ہیں تبھی تو سلطان بنتے ہیں
 
زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
یہ بتائیں سلطان کبھی کسی چیز میں ناکام ہوئے ہیں کیا ناکام ہونا کم ہوتا ہے وہ کامیاب زیادہ ہوتے ہیں تبھی تو سلطان بنتے ہیں
میرا سوال پھر بھی وہی ہے کہ کامیاب ہوئے ہیں ناکام نہیں ہوئے تو کس چیز میں؟
 
رعنا دلبر

وفقہ اللہ
رکن
میرا سوال پھر بھی وہی ہے کہ کامیاب ہوئے ہیں ناکام نہیں ہوئے تو کس چیز میں؟
الغزالی سلطنت کو احسن انداز میں چلا یہ کامیابی ہے ان کی وجہ سے لوگ اس سلطنت میں آئے یہ کامیابی ہے افکار کامیابی سے آرہاہے یہ کامیابی ہے سب سے بڑھ کر ہم سب ان پر اعتماد کرتے ہیں یہ کامیابی ہے
 
زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
الغزالی سلطنت کو احسن انداز میں چلا یہ کامیابی ہے ان کی وجہ سے لوگ اس سلطنت میں آئے یہ کامیابی ہے افکار کامیابی سے آرہاہے یہ کامیابی ہے سب سے بڑھ کر ہم سب ان پر اعتماد کرتے ہیں یہ کامیابی ہے
ماشاء اللہ اور بھی بتاؤ کس کس چیز میں کامیاب ہیں
 
سلطان کے تئیں یہ حسن ظن مبارک ہو
سچائی یہ ہے الغزالی کوکامیابی کی اس لکیر تک پہنچانے والوں کی ایک لمبی لسٹ ہے جس میں خان فیمیلی( مولانا نورا الحسن انور) کی فیملی بڑی کوشش ہے۔

ماشاء اللہ اور بھی بتاؤ کس کس چیز میں کامیاب ہیں
دو کنیا ؤں کو اپنے گن گانے کیلئے
 
Last edited:
Top